
برطانیہ: ویسٹ سسیکس اسپتال میں ذیابیطیس کی ماہر ڈاکٹر البکلا اجالا کا کہنا ہے یہ نتیجہ دس سالہ تحقیق کے بعد اخذ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا ذیابیطس کے مریضوں کے خون میں شوگر کی مقدار کو خوارک کے ذریعے کم کرنے کے لئے مختلف اقسام کی غذاؤں پر تحقیق کی گئی۔ انہوں نے کہا زیتون کا تیل نہ صرف خون میں شوگر کی مقدار کو کم کرتا ہے بلکہ وزن کو کنٹرول کرنے کے لئے بھی انتہائی مفید ہے
No comments:
Post a Comment