متوازن ناشتے سے بچوں میں ذیابیطس کا خطرہ کم ہوتا ہے


متوازن ناشتے سے بچوں میں ذیابیطس کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق

images
لندن (قدرت نیوز )سینٹ جارج یونیورسٹی آف لندن میں تحقیق کے دوران پتہ لگا ہے کہ متوازن ناشتہ بچوں کو ذیابیطس کے ابتدائی خطرے سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔ 10 سال کی عمر کے 4 ہزار سے زائد بچوں پر یہ تحقیق کی گئی۔ تحقیق میں دیکھا گیا کہ بچے ناشتہ کب کرتے ہیں اور اس میں کیا کھاتے ہیں اس کے بعد بچوں کے خون کے نمونوں کی جانچ کی گئی۔

No comments:

Post a Comment